لاو شی
چینی مصنف
لاو شی (انگریزی: Lao She) (3 فروری 1899 – 24 اگست 1966) ایک چینی ناول نگار اور ڈراما نگار تھا۔ وہ بیسویں صدی کے چینی ادب کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے اور اپنے ناول رکشا بوائے اور ڈراما ٹی ہاؤس (茶馆) کے لیے مشہور ہیں۔ وہ مانچو نسل سے تھے اور ان کے کام خاص طور پر بیجنگ لہجہ کے واضح استعمال کے لیے مشہور ہیں۔
لاو شی | |
---|---|
(چینی میں: 老舍) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 فروری 1899ء [1][2][3][4][5][6] بیجنگ [7] |
وفات | 24 اگست 1966ء (67 سال)[1][2][3][4][5] بیجنگ |
وجہ وفات | غرق |
طرز وفات | خود کشی [8] |
شہریت | عوامی جمہوریہ چین [9] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بیجنگ نارمل یونیورسٹی |
پیشہ | مصنف [10]، استاد جامعہ ، ڈراما نگار ، سائنس فکشن مصنف ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | معیاری چینی ، انگریزی ، چینی زبان [11] |
ملازمت | اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن ، جامعہ لندن |
درستی - ترمیم |
اس نے پوری زندگی میں 80 لاکھ چینی کردار لکھے، طویل ناولوں اور اسکرپٹ کے لیے مشہور ہے۔ ان کے مشہور کاموں میں، دو طویل ناول، دو ناول، چھ مختصر کہانیاں اور تین اسکرپٹ ہیں۔ ان کے زیادہ تر کام چنگ خاندان کے آخر میں چینی شہریوں کی خراب زندگی کی عکاسی کر رہے ہیں۔ [12] وہ مملکت متحدہ، سنگاپور اور ریاست ہائے متحدہ میں مقیم رہے۔ چینی ثقافتی انقلاب کے دوران میں اس نے تائپنگ جھیل میں ڈوب کر خودکشی کر لی۔ [13]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lao-She — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g1739f — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?161158 — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-37766-BD-.html — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lao-she — بنام: Lao She
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036524.xml — بنام: Lao She
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118569643 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : The Rise of Modern China — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اشاعت ششم — صفحہ: 571 — ISBN 978-0-19-512504-7 — فصل: 23
- ↑ تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — https://libris.kb.se/katalogisering/zw9c726h5q0tddn — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ 老舍 | Open Library — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اگست 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/48248931
- ↑ "领读中国·走进文人|DAY10:老舍"۔ xw.qq.com (بزبان چینی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2022
- ↑ "The Life of Lao She, the First People's Writer"۔ That's Online (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2022