لمہی (انگریزی: Lamhi; ہندی: लमही‎) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں وارانسی کے قریب ایک گاؤں ہے۔[1] اردو-ہندی کے مشہور مصنف پریم چند 1880ء میں یہاں پیدا ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "IAY Report for Financial year 2011-2012"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2016