گاٹوک ایئرپورٹ (انگریزی: Gatwick Airport) (تلفظ: /ˈɡætwik/),[1] لندن گاٹوک (London Gatwick)[2] بھی کہا جاتا ہے (آئی اے ٹی اے: LGW، آئی سی اے او: EGKK) مغربی سسیکس، جنوب مشرقی انگلستان میں کراولی کے نزدیک مرکزی لندن کے جنوب میں 29.5 میل (47.5 کلومیٹر) کے فاصلے پر ایک اہم ہوائی اڈا ہے۔ [2][3] یہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے بعد مملکت متحدہ کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔ [4]

گاٹوک ایئرپورٹ
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملگاٹوک ایئرپورٹ لمیٹڈ
خدمتلندن، انگلستان
محل وقوعکراولی، مغربی سسیکس
مرکز برائےبرٹش ائیرویز
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے203 فٹ / 62 میٹر
متناسقات51°08′53″N 000°11′25″W / 51.14806°N 0.19028°W / 51.14806; -0.19028
ویب سائٹwww.gatwickairport.com
نقشہ
LGW is located in مغربی سسیکس
LGW
LGW
مغربی سسیکس، انگلستان
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08L/26R 2,565 8,415 ایسفالٹ
08R/26L 3,316 10,879 ایسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر46,075,400
مسافر تبدیلی 17-18Increase1.1%
ہوائی نقل و حمل283,926
نقل و حمل تبدیلی 17-18کم0.7%
دروازے115 (ٹرمینل میں)
Sources: UK AIP at NATS

حوالہ جات ترمیم

  1. Oxford Dictionaries (retrieved 5 September 2012) آرکائیو شدہ 3 فروری 2014 بذریعہ وے بیک مشین
  2. ^ ا ب "London Gatwick – EGKK"۔ Nats-uk.ead-it.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2010 [مردہ ربط]
  3. "Just where are our airports?"۔ Channel 4 News۔ 18 August 2009۔ 21 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2010 
  4. "At a glance"۔ Gatwick Airport۔ 2014۔ 07 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014