لُنڈ پاکستان کے بلوچ قبیلے کی ایک شاخ ہے، ان کی اکثریت ضلع گھوٹکی میں ہے سندھ کے علاوہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی آباد ہیں اور ان کا بڑا حصہ جامپور ضلع راجن پور میں بھی موجود ہے۔ یہ قبیلہ اصل میں بلوچستان سے آئے تھے اور اب وہ پنجاب، ڈیرہ غازی خان اور سندھ کے آس پاس آباد ہیں۔[1] ڈیرہ غازی خان کے قصبہ شاداں لُنڈ کے چیف سردار پورے لُنڈ قبیلے کے چیف ہیں بلوچستان میں سبی اور خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان پنجاب میں ڈیرہ غازی خان راجنپور رحیم یارخان اور ملتان جبکہ سندھ میں گھوٹکی دادو اور میر پور میتھلو

لُنڈ
Lund
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان
زبانیں
بلوچی زبان، سندھی زبان، سرائیکی زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ قوم

مشاہیر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Baloch Race: A Historical and Ethnological Sketch"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018