لنگاہ (انگریزی: Langah) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔

گاؤں
لنگاہ
لنگاہ
لنگاہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع چکوال
بلندی498 میل (1,634 فٹ)
آبادی (2010)
 • کل4,413
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ڈاک رمز48800
رمز ھاتف0543
یونین کونسلجند

تفصیل

ترمیم

لنگاہ ایک قدیم گاؤں ہے۔ سولہویں صدی عیسوی میں قیاسو کہوٹ کی اولاد نے سلطان جلال خان گکھڑ کی اجازت سے تباہ شدہ گاؤں کے نزدیک نیا گاؤں آباد کیا[1]۔ قیاسو کی اولاد سے چوہدری خدابخش، چوہدری اسماعیل، چوہدری رشید، چوہدری مصطفی کی اولادیں لنگاہ میں آباد ہیں۔ انھوں نے کریالہ سے لنگاہ ہجرت کی۔ انگریز دور میں چوہدری معزاللہ نمبردار اور چوہدری بڈھا خان نمبردار لنگاہ کی اہم شخصیات میں سے تھے۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد، ارتاسب۔ تذکرہ پوٹھوہار
  2. جاوید، احمد (جون 2017ء)۔ کہوٹ نامہ۔ راولپنڈی: ایس ٹی پرنٹرز، گوالمنڈی، راولپنڈی۔ ص 140۔ ISBN:978-969-23168-0-4