لودھراں-خانیوال ریلوے لائن

لودھراں سے خانیوال کے درمیان یہ ریلوے لائن کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن کا ہی حصہ ہے۔[2] اسے شارٹ لائن یا کورڈ لائن بھی کہتے ہیں بہت سی گاڑیاں جن کا سٹاپ ملتان نہیں ہوتا، وہ لودھراں سے خانیوال کی اس لائن پر ملتان جائے بغیر سفر کرتی ہیں۔

لودھراں-خانیوال ریلوے لائن
Lodhran–Khanewal Chord Line
مجموعی جائزہ
دیگر نامکورڈ لائن
حالتفعال
مقامیضلع لودھراں، ضلع خانیوال
ٹرمینللودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن
خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
اسٹیشن10
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی91 کلومیٹر (57 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (موجودہ)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (مجوزہ)[1]
روٹ نقشہ

کلومیٹر
0 لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن
10 شہیداںوالا ریلوے اسٹیشن
16 رکن پور ریلوے اسٹیشن
31 دنیا پور ریلوے اسٹیشن
42 قطب پور ریلوے اسٹیشن
58 جہانیاں ریلوے اسٹیشن
75 جنگل ماریالا ریلوے اسٹیشن
82 مہر شاہ ریلوے اسٹیشن
91 خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن

اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں:

  1. لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن
  2. شہیداںوالا ریلوے اسٹیشن
  3. رکن پور ریلوے اسٹیشن
  4. دنیا پور ریلوے اسٹیشن
  5. قطب پور ریلوے اسٹیشن
  6. جہانیاں ریلوے اسٹیشن
  7. پرویز والا ریلوے اسٹیشن
  8. جنگل ماریالا ریلوے اسٹیشن
  9. مہر شاہ ریلوے اسٹیشن
  10. خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pakistan Railways: A Performance Analysis – Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (انگریزی میں). Islamabad: PILDAT. دسمبر 2015. p. 21. ISBN:978-969-558-589-4. Archived from the original (PDF) on 2016-01-24. Retrieved 2016-08-18. {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (help)
  2. ٹائم ٹیبل۔ پاکستان ریلویز