قطب پور ریلوے اسٹیشن ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن کورڈ لائن لودھراں-خانیوال ریلوے لائن پر ضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور اور ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے درمیان واقع ہے۔ یہ اسٹیشن نان سٹاپ گاڑیوں اور مال بردار ریل گاڑیوں کی کراسنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

قطب پور ریلوے اسٹیشن
Kutabpur Railway Station
محل وقوعقطب پور
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)لودھراں-خانیوال ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKUZ
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
دنیا پور لودھراں-خانیوال کورڈ لائن جہانیاں
Map

معلومات ترمیم

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق قطب پور ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KUZ ہے۔

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔

محل وقوع ترمیم

قطب پور ریلوے اسٹیشن قطب پور میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔