دنیا پور ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ دنیاپورریلوے اسٹیشن کارڈ لائن (لودھراں،خانیوال براستہ جہانیاں) پر واقع ہے۔ کارڈ لائن پر آٹھ اسٹیشن ہیں جن میں جہانیاں اور دنیاپور سب سے اہم ہیں ۔

دنیا پور ریلوے اسٹیشن
Dunyapur Railway Station
محل وقوعدنیا پور
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)لودھراں-خانیوال ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈDYR
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
رکن پور لودھراں-خانیوال کورڈ لائن قطب پور
Map

یہاں علامہ اقبال ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کا سٹاپ ہے۔ باقی مسافر ٹرینیں یہاں سے نان سٹاپ گزرتیں ہیں۔ یہ بے حد مصروف ریلوے لائن ہے کیونکہ مال بردار گاڑیاں بھی زیادہ تر یہیں سے گزرتی ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔