لو سنہا
لو سنہا ایک بھارتی اداکار اور سیاست دان ہیں جنھوں نے ہندی فلم صدیاں (2010ء) میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انھوں نے جے پی دتہ کی فلم پلٹن (2018ء) میں بھی کام کیا۔ [1] [2] [3] [4] وہ شتروگھن سنہا اور پونم سنہا کے بیٹے اور اداکارہ سوناکشی سنہا کے بڑے بھائی ہیں۔
لو سنہا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جون 1983ء (42 سال) پٹنہ، بہار، بھارت |
شہریت | بھارت |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
والد | شتروگھن سنہا |
والدہ | پونم سنہا |
بہن/بھائی | کش سہنا ، سوناکشی سنہا |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Pradhan,B. Anything but Khamosh. India: Om Books International, 2016. Print
- ↑ "Luv Sinha all set for Bollywood debut"۔ Gulf News۔ 10 اکتوبر 2017۔ 2018-04-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-06
- ↑ "Sonakshi Sinha's brother Luv Sinha joins the war of words with Armaan Malik"۔ The Times of India۔ 27 اپریل 2017۔ 2018-04-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-06
- ↑ "Sonakshi Sinha's brother Luv Sinha roped in for JP Dutta's upcoming film Paltan"۔ The Indian Express۔ 17 جون 2017۔ 2018-04-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-06