لکھنؤ چارباغ ریلوے اسٹیشن
لکھنؤ چارباغ ریلوے اسٹیشن (Lucknow Charbagh railway station) لکھنؤ شہر کے دو اہم ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے۔ لکھنؤ شہر میں متعدد ریلوے اسٹیشن ہیں۔ جن میں اہم لکھنؤ جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے۔ لکھنؤ شہر ایک اہم جنکشن ہے جو ملک اور ریاست کے شہروں کو ملاتا ہے مثلاً نئی دہلی، ممبئی، کولکاتا، چندی گڑھ، امرتسر، جموں، چینائی، حیدرآباد، دکن، بنگلور، احمد آباد، پونے، اندور، بھوپال، گوالیار، جبل پور، جے پور اور سیوان وغیرہ۔
لکھنؤ چارباغ Lucknow Charbagh लखनऊ चारबाग़ | |
---|---|
لکھنؤ چارباغ ریلوے اسٹیشن | |
محل وقوع | چارباغ۔ لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت |
متناسقات | 26°49′55″N 80°55′08″E / 26.832°N 80.919°E |
بلندی | 123.500 میٹر (405.18 فٹ) |
مالک | بھارتی ریلوے |
لائن(لائنیں) | Varanasi–Lucknow line Varanasi–Rae Bareli–Lucknow line Varanasi-Sultanpur-Lucknow line Lucknow-Kanpur Suburban Railway Barabanki–Lucknow Suburban Railway Lucknow–Moradabad line Lucknow-Gorakhpur line |
پلیٹ فارم | 9 (platform 10,11 under construction ) |
ٹریک | 26 |
روابط | سنٹرل بس اسٹیشن، ٹیکسی اسٹینڈ، آٹو اسٹینڈ |
تعمیرات | |
ساخت قسم | Standard on-ground station |
پارکنگ | دستیاب |
بائیسکل سہولیات | دستیاب |
معمار | J.H. Hornimen |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | LKO |
کرایہ زون | Northern Railway zone, Lucknow NR railway division |
تاریخ | |
عام رسائی | مارچ 21، 1914 |
بجلی فراہم | Yes |
سابقہ نام | Oudh and Rohilkhand Railway / East Indian Railway Company |
ٹریفک | |
Passengers | 10,00,000 approx |
تاریخ
ترمیملکھنؤ-کانپور مضافاتی ریلوے کا آغاز 1867ء میں لکھنؤ اور کانپور کے درمیان میں سفر کرنے والے مسافروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔ اس سروس پر چلنے والی ٹرینیں بھی شہر کے مختلف مقامات پر متعدد اسٹیشنوں پر رکتی ہیں جو مضافاتی ریل نیٹ ورک بناتی ہیں۔ شہر میں کل چودہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو براڈ گیج اور میٹر گیج سے دیگر اسٹیشنوں سے منسلک ہیں۔