گوڑ (شہر)
(لکھنوتی سے رجوع مکرر)
گوڑ (انگریزی: Gauḍa)، لکھنوتی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، بھارت-بنگلہ دیش سرحد پر ایک شہر کا کھنڈر ہے۔ موجودہ دور میں ضلع مالدا، مغربی بنگال، بھارت میں، جبکہ اس کا چھوٹا حصہ چپائی نواب گنج ضلع، بنگلہ دیش میں واقع ہے۔ یہ شہر دریائے گنگا کے کنارے پر واقع تھا۔
گوڑ کا تاریخی دروازہ | |
متبادل نام | لکھنوتی |
---|---|
مقام | مغربی بنگال، بھارت، راجشاہی ڈویژن، بنگلہ دیش |
متناسقات | 24°52′0″N 88°8′0″E / 24.86667°N 88.13333°E |
قسم | آبادی |
لمبائی | 7 1/8 کلومیٹر |
چوڑائی | 1 – 2 کلومیٹر |
تاریخ | |
قیام | نویں صدی (اس سے قبل قیام واضح نہیں) |
متروک | سولہویں صدی |