لگان (فلم)
بھارتی فلم
لگان 2001ء کی ایک بھارتی کھیلی ڈراما فلم ہے۔ جس کے مصنف اور ہدایت کار اشوتوش گواریكر ہے۔ اس فلم میں عامر خان نے گریسی سنگھ کے ساتھ اہم کردار تھے جبکہ برطانوئی اداکار رشل شیلی اور پاول بلیک تھورن معاون اداکار تھے۔ اس دور میں یہ فلم بے مثال طور پر 25 کروڑ بھارتی روپوں میں تخلیق کی گئی تھی یہ فلم بھوج، بھارت کے قریب ایک قدیم گاؤں میں بنائی گئی۔
لگان | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | اشوتوش گواریكر |
پروڈیوسر | عامر خان منصور خان |
تحریر | کے پی سکسینا (ہندی ڈائیلاگ) اشوتوش گواریکر (انگریزی ڈائیلاگ) |
منظر نویس | اشوتوش گواریكر عباد ٹائر والا دنجے دائمہ |
کہانی | اشوتوش گواریکر |
ستارے | |
راوی | امیتابھ بچن |
موسیقی | اے آر رحمان |
سنیماگرافی | انیل مہتا |
ایڈیٹر | بلو سالوجا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلیویژن |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 224 منٹ[1] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی، بھوجپوری |
بجٹ | ₹250 million (امریکی $3.5 ملین)[2] |
باکس آفس | ₹700 million (امریکی $9.8 ملین) (worldwide gross)[3] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lagaan (PG)"۔ British Board of Film Classification۔ 2014-01-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-11
- ↑ "Aamir Khan causes traffic jam"۔ The Tribune۔ 1 جون 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-20
- ↑ "Top Lifetime Grossers Worldwide (IND Rs)"۔ 2013-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-12