لیخیتیک زبانیں (Lechitic or Lekhitic languages) پولش زبان اور کئی دیگر زبانیں جو جدید پولینڈ اور جدید جرمنی کے شمال مشرقی حصوں میں بولی جاتی تھیں، کا ایک لسانی خاندان ہے۔[2] یہ مغربی سلاوی زبانوں کی ایک شاخ ہے، جبکہ اس خاندان کی دوسری شاخیں چیک-سلوواک زبانیں اور سوربی زبانیں ہیں۔

لیخیتیک
Lechitic
جغرافیائی
تقسیم:
پولینڈ
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:lech1241[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Lechitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Lekhitic languages, Encyclopædia Britannica. Retrieved July 2008