لیسی
لیسی (انگریزی: Lysi) (یونانی: Λύση, ترکی زبان: Akdoğan) قبرص کے میدانی علاقہ میساوریا میں لارناکا کے شمال میں ایک گاؤں ہے۔ درحقیقت یہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔
لیسی | |
Church of Panagia in Lysi | |
قبرص میں مقام | |
متناسقات: 35°6′19″N 33°40′52″E / 35.10528°N 33.68111°E | |
ملک | قبرص |
• ضلع | ضلع فاماگوستا |
ملک (زیر انتظام) | ترک جمہوریہ شمالی قبرص |
• ضلع | ضلع غازی ماگوسا |
حکومت | |
• میئر | احمد لطیف |
آبادی (2011) | |
• کل | 13,026 |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
ویب سائٹ | Turkish Cypriot municipality |