لین ہیلن سنگ (پیدائش: 29 اکتوبر 1961ء) جنوبی افریقہ کی ایک سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1997ء میں آئرلینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نظر آئیں۔ [1] [2]

لین سنگ
ذاتی معلومات
مکمل ناملین ہیلن سنگ
پیدائش (1961-10-29) 29 اکتوبر 1961 (عمر 62 برس)
ڈربن، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 15)8 اگست 1997  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 1 2
رنز بنائے 6 0
بیٹنگ اوسط 6.00 0.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 6 0
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 0/–
ماخذ: CricketArchive، 6 مارچ 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Lynn Sing"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2022 
  2. "Player Profile: Lynn Sing"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2022