لیونارڈ لٹن ولکنسن (پیدائش:5 نومبر 1916ء، نارتھ وچ ، چیشائر)| (انتقال:3 ستمبر 2002ء، بیرو ان فرنس ، کمبریا) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1938ء سے 1939ء تک 3 ٹیسٹ کھیلے وہ لیگ اسپن باؤلر تھے اور انھوں نے 1937ء اور 1947ء کے درمیان لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی حالانکہ ان کے کیریئر میں دوسری عالمی جنگ میں خلل پڑا تھا۔

لین ولکنسن
ذاتی معلومات
مکمل ناملیونارڈ لٹن ولکنسن
پیدائش5 نومبر 1916(1916-11-05)
نارتھ وچ، چیشائر، انگلینڈ
وفات3 ستمبر 2002(2002-90-30) (عمر  85 سال)
بیرو-ان-فرنیس، کمبریا، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 306)24 دسمبر 1938  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ22 فروری 1938  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1937–1947لنکا شائر
1938/39میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 77
رنز بنائے 3 321
بیٹنگ اوسط 3.00 7.64
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2 48
گیندیں کرائیں 573 14,516
وکٹ 7 282
بولنگ اوسط 38.71 25.25
اننگز میں 5 وکٹ 0 17
میچ میں 10 وکٹ 0 3
بہترین بولنگ 2/12 8/53
کیچ/سٹمپ 0/– 53/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 17 دسمبر 2008

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 3 ستمبر 2002ء کو بیرو ان فرنس، کمبریا، انگلینڈ میں 85 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم