ماہے
(مئياژي سے رجوع مکرر)
ماہے جو مئیاژی کے نام سے بھی معروف ہے، کیرلا کے اضلاع کنور اور کالی کٹ کے درمیاں واقع ہے۔ یہ یونین علاقہ پونڈی چیری کا حصہ ہے۔
مئیاژی | |
---|---|
جُغرافیائی علاقہ | |
شمالی ملابار کا طلوعِ آفتاب | |
ملک | بھارت |
ریاست | پانڈی چیری |
ضلع | ماہے ذیلی انقسام |
حکومت | |
• مجلس | ماہے خطہ |
رقبہ | |
• کل | 9 کلومیٹر2 (3 میل مربع) |
آبادی (2001) | |
• کل | 36,823 (approx.) |
• کثافت | 872/کلومیٹر2 (2,260/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم ، فرانسیسی ، تمل ، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 673 310 |
رمزِ بعید تکلم | 91 (0)490 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PY-03 |
جنسی تناسب | 1197 ♂/♀ |
خواندگی | 94.43%% |
ودھان سبھا حلقہ | 02 |
Civic agency | Mahé Region |
موسم | Good (کوپن) |
ویب سائٹ | mahe |