پدوچیری
(پونڈی چیری سے رجوع مکرر)
پونڈیچری یا پانڈی چری بھارت کی ایک متحدہ عملداری ہے۔ پونڈیچری کے معنی تمل میں نئے شہر کے ہیں۔ یہ عملداری خلیج بنگال پر چار متفرق اضلاع پر مشتمل ہے۔ اس کو علاقائی نام پدوچیری سے جانا جاتا ہے۔ آج کل سرکاری نام پدوچیری ہے۔ اس کا دار الخلافہ پانڈی چری شہر ہے۔
متحدہ عملداری | |
پونڈیچری کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
قیام | 1 جولائی 1963 |
دار الحکومت اور بڑا شہر | پونڈیچری |
اضلاع | 4 |
حکومت | |
• لفٹننٹ گورنر | کیرن بیدی |
• وزیر اعلی | وی نارائن سوامی |
• مقننہ | یک ایوانی (30 نشستیں) |
رقبہ | |
• کل | 492 کلومیٹر2 (190 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 1,244,464 |
• درجہ | دوسرا |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
دفتری زبانیں | تمل، فرانسیسی، ملیالم، تیلگو |
ویب سائٹ | www.pon.nic.in |