یہ مئی 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
  • پیگی لپٹن، 72 برس، امریکی اداکارہ اور ماڈل، گولڈن گلوب یافتہ (1970)، کولون کینسر۔[2]
  • نین ونٹن، 93 برس، برطانوی نشر کار، بی بی سی کی پہلی خاتون نیوز ریڈر، گرنے کے باعث۔[3]
  • ڈورس ڈے، 97 برس، امریکی اداکارہ اور حیوانی بہبود کی سرگرم کارن، گولڈن گلوب یافتہ (1960ء، 1963ء اور 1989ء)، نمونیا۔[4]
  • ویرو دیوگن، 85 برس، بھارتی فلم کوریوگرافر (انکار)، اداکار (کرنتی) اور ہدایت کار (ہندوستان کی قسم[8]
  • روبرٹ ایل برنسٹین، 96 برس امریکی ناشر (رینڈم ہاؤس) اور کارکن انسانی حقوق (ہیلسینکی واچ)۔[9]

حوالہ جات

ترمیم