مائیکل اینجلو
(مائکل اینجلو سے رجوع مکرر)
مائکلاینجلو ڈی لوڈوویکو بوعوناروٹی سمونی (چھ مارچ 1475 تا اٹھارہ فروری 1564)، (ہسپانوی تلفظ: میکل آنجلو ) ایک اطالوی رناسانسی مصور،مجسمہ ساز،آرکیٹیکٹ، شاعر اور انجینیر تھے۔ گو کہ وہ دراصل مصور تھے پر ان کی چنندہ شوباجات میں مہارت اس پائے کی تھی کہ انھیں لیو نارڈو ڈی ونچی کے ساتھ 'رنسانس مین' یا مرد عالم کہا جاتا ہے۔ انهوں نے ایک بہت مشہور اور بهترین نقاشی کی مثال قائم کی۔ اس نقاشی کا نام تها سسٹین چیپل تھا، جو بہت سی فلمون میں دکھائی جاتی ہے۔ مشہور سیریز ویسٹ ولڈ میں بھی اس پر ایک منظر دکھائی دیا گیا ہے۔
مائیکل اینجلو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Michelangelo di Lodovico Buonarroti Simoni) |
پیدائش | 6 مارچ 1475ء [1][2][3][4] |
وفات | 18 فروری 1564ء (89 سال)[5][1][2][3][4] روم [6][7][3][4] |
شہریت | جمہوریہ فلورنس [8][9] اطالیہ [8][10] |
نسل | اطالوی لوگ [3][11] |
عارضہ | مرگی [12] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مجسمہ ساز [8][7][2][13][14][15]، مصور [8][7][2][13][14][15]، معمار [8][5][2][13][14][15]، شاعر [7][13]، انجینئر ، مصنف [16] |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [17][18] |
کارہائے نمایاں | پطرس باسلیکا |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
مائکلاینجلو کا کام کثیر اور بلند پایہ تھا۔
نگار خانہ ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب Dizionario Biografico degli Italiani
- ^ ا ب پ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2398/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
- ^ ا ب پ ت Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/michelangelo/past-auction-results
- ^ ا ب پ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/27943
- ^ ا ب شائع شدہ از: 11 جولائی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118582143 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12866 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ^ ا ب ربط : یو ایل اے این - آئی ڈی — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
- ↑ http://www.smithsonianmag.com/travel/how-to-tour-michelangelos-rome-12922932/
- ↑ http://www.smithsonianmag.com/travel/how-to-tour-michelangelos-rome-12922932/ — شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.artnet.com/artists/michelangelo/
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- ↑ https://cs.isabart.org/person/27943 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://vocab.getty.edu/page/ulan/500010654
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Michelangelo — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ ربط : بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2016 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7468387