مائیکل اینڈریو گف (پیدائش: 18 دسمبر 1979ء) انگلستان کے کرکٹ امپائر اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بولر تھے۔ گف ایک بین الاقوامی امپائر ہیں اور انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل کے رکن ہیں۔[1]

مائیکل گف
Michael Gough
ذاتی معلومات
مکمل ناممائیکل اینڈریو گف
پیدائش (1979-12-18) 18 دسمبر 1979 (عمر 45 برس)
ہارٹلے پول، کاؤنٹی ڈرہم، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کے آف اسپن
حیثیتاوپننگ بلے بازی، امپائر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1998–2003ڈرہم کاؤنٹی کرکٹ کلب
پہلا فرسٹ کلاس کرکٹ13 مئی 1998 ڈرہم کاؤنٹی کرکٹ کلب  بمقابلہ  ایسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
آخری فرسٹ کلاس کرکٹ13 اگست 2003 ڈرہم کاؤنٹی کرکٹ کلب  بمقابلہ  گلیمورگن کاؤنٹی کرکٹ کلب
پہلا لسٹ اے کرکٹ13 جون 1999 ڈرہم کاؤنٹی کرکٹ کلب  بمقابلہ  سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
آخری لسٹ اے کرکٹ7 مئی 2003 ڈرہم کاؤنٹی کرکٹ کلب  بمقابلہ  برکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر42 (2016–2025)
ایک روزہ امپائر90 (2013–2025)
ٹی 20 امپائر28 (2013–2024)
خواتین ایک روزہ امپائر6 (2008–2018)
خواتین ٹی 20 امپائر11 (2011–2016)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ لسٹ اے کرکٹ
میچ 67 49
رنز بنائے 2,952 974
بیٹنگ اوسط 25.44 23.75
100s/50s 2/15 1/3
ٹاپ اسکور 123 132
گیندیں کرائیں 2,486 1,136
وکٹ 30 21
بولنگ اوسط 45.00 45.09
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/66 3/26
کیچ/سٹمپ 57/– 14/–
ماخذ: کرک انفو، 24 نومبر 2023

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC names two new umpires in elite panel for 2019-20"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-30

بیرونی روابط

ترمیم