ہارٹلے پول کاؤنٹی ڈرہم ، شمالی مشرقی انگلستان کا ایک بندرگاہ قصبہ ہے. یہ ہرٹلے پول بورو کی سب سے بڑی بستی اور انتظامی مرکز ہے۔ اس کے شمال میں، تقریباً 32 میل (51 کلومیٹر) دور، شہر نیوکاسل اپون ٹائین واقع ہے اور جنوب مشرق میں ، 17 میل (27 کلومیٹر) دور ڈرہم شہر واقع ہے۔

ہارٹلے پول
Hartlepool Marina - geograph.org.uk - 1260606.jpg
ہارٹلے پول کا بندرگاہ
ہارٹلے پول is located in مملکت متحدہ
ہارٹلے پول
ہارٹلے پول
Location within the United Kingdom
آبادی92,000 
OS grid referenceNZ508331
• London261 میل (420 کلومیٹر)
وحدانی اتھارٹی
Ceremonial county
ملکانگلستان
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
پوسٹ ٹاؤنHARTLEPOOL
ڈاک رمز ضلعTS24 – TS27
ڈائلنگ کوڈ01429
پولیس 
آگ 
ایمبولینس 
یو کے پارلیمنٹ
  • ہارٹلے پول
مقامات کی فہرست
مملکت متحدہ
54°41′N 1°13′W / 54.69°N 1.21°W / 54.69; -1.21متناسقات: 54°41′N 1°13′W / 54.69°N 1.21°W / 54.69; -1.21

حوالہ جاتترميم