ماریہ تورپیکئی وزیر
ماریہ تورپیکئی وزیر سکواش کی کھلاڑی اور پاکستان کی قومی چیمپیئن ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے ہے۔ زئی وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والی اس 26 سالہ کھلاڑی نے خواتین پر گھر سے باہر نکلنے اور تعلیم حاصل کرنے پر پابندیوں کی پروا کیے بغیر سکوائش کی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے، ماریہ طور کے خیال میں ہر پاکستانی عورت ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے عایشہ بشرطیکہ وہ اپنے عزم پر ڈٹ جائے اور اسے اپنے خاندان کی مکمل حمایت حاصل رہے۔
ماریہ تورپیکئی وزیر | |
---|---|
ملک | پاکستان |
پیدائش | نومبر 1990 (عمر 33–34 سال)جنوبی وزیرستان, قبائلی علاقہ جات |
پیشہ ور بنا | 2006 |
کوچ | Jonathon Power |
ریکیٹ استعمال | Dunlop |
وومینز سنگل | |
اعلی ترین درجہ بندی | نمبر 41 (دسمبر 2012ء) |
موجودہ درجہ بندی | No. 48 (جنوری، 2016) |
ٹائٹل | 2 |
ٹور فائنل | 4 |
آخری ترمیم: January, 2016۔ |
عالمی درجہ بندی
ترمیمعالمی درجہ بندی میں ماریہ تورپیکئی 50 ویں نمبر پر ہیں۔[1] جبکہ پاکستان میں اول نمبر پر ہیں[2]
کامیابیاں
ترمیمبیرورنی روابط
ترمیم- وائس آف امریکاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www1.voanews.com (Error: unknown archive URL)