ماریہ شاہ
اسمبلی حلقہ مٹیرا(ضلع بہرائچ) سے رکن
ماریہ علی شاہ کی پیدائش 1984ء میں بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور شہر کانپور میں ہوئی۔ آپ کی شادی ضلع بہرائچ کے ایک مشہور سیاسی خاندان میں ہوئی۔ آپ کے خسر ڈاکٹر وقار احمد شاہ اورساس محترمہ روباب سعیدہ(سابق ممبر لوک سبھا) ہیں۔ جبکہ آپ کے شوہر اترپردیش حکومت کے سابق وزیر یاسر شاہ ہیں۔
ماریہ شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رکن، اترپردیش اٹھارویں قانون ساز ساز اسمبلی[1]=".oneindia.com | |||||||
مدت منصب 12مارچ2022ء– | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ہائی اسکول | ||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی سفر
ترمیمماریہ علی شاہ نے اپنی سیاسی زندگی کا سفر 2022ء کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر اپنے شوہر کے مٹیرااسمبلی حلقہ سے لڑا۔ جس میں آپ کو کامیابی حاصل ہوئی اور پہلی بار آپ اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی۔[2]e=".oneindia.com
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.oneindia.com/matera-assembly-elections-up-284/
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 27 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2022
بیرونی روابط
ترمیم- https://www.amarujala.com/election/vidhan-sabha-elections/uttar-pradesh/candidates/mariya-sp-2022-matera-314-uttar-pradesh
- https://hindi.news18.com/news/uttar-pradesh/matera-assembly-seat-result-live-update-win-lose-ali-akbar-arun-veer-singh-maria-aaqib-ullah-khan-rrmb-4050496.html
- https://indianexpress.com/elections/matera-uttar-pradesh-assembly-election-results-2022-live-winner-runner-up-candidates-7810737/