ماندایلینگ قوم (انگریزی: Mandailing people) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک روایتی ثقافتی گروہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر سماٹرا، انڈونیشیا میں پائے جاتے ہیں۔ ماندایلینگ گروہ ملائیشیا خاص طور پر اس کی ریاستوں سلنگور اور پیراک میں بھی پائے جاتے ہیں۔

ماندایلینگ قوم
Mandailing people
ماندایلینگ
Mandahiliang

کل آبادی
1,700,000[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 انڈونیشیا:
شمالی سماٹرا (1,035,000)
مغربی سماٹرا (214,000)
ریاو (210,000)
جکارتا (80,000)
 ملائیشیا: (30,000)[2]
زبانیں
ماندایلینگ، مالے زبان (بشمول دونوں انڈونیشیائی زبان اور ملائیشیائی زبان متغیرات)
مذہب
اسلام (بنیادی طور پر)، مسیحیت
متعلقہ نسلی گروہ
Minangkabau people، Malay people، Alas people، Gayo people، Karo people، Batak people

حوالہ جات

ترمیم
  1. Leo Suryadinata، Evi Nurvidya Arifin، Aris Ananta (2003)۔ Indonesia's Population: Ethnicity and Religion in a Changing Political Landscape۔ Institute of Southeast Asian Studies۔ ISBN 981-230-212-3 
  2. viva.co.id Didata Malaysia, Tor-tor Tetap Milik Tapanuli آرکائیو شدہ 2012-07-21 بذریعہ archive.today