مانکوٹ (انگریزی: Mankot) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔ اس میں 4 مواضع ہیں یونین کونسل میں ملک تیلی ، کمبوہ، رانا راجپوت، خان بلوچ، لنگڑیال اور سید ہیں گورنمنٹ ہائی اسکول مانکوٹ یہاں کا واحد ہائی اسکول ہے۔[1]

گاؤں
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خانیوال
تحصیلتحصیل کبیروالہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 24 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017