ماگری سنسکرت زبان کا لفظ ہے جو جمووال گوت کا ایک قبیلہ ہے۔ جس کو سنسکرت اور پراچین میں ماکری یا ماگری لکھا گیا ہے اور اُردو میں ماگرے لکھا گیا ہے، ماگرے کھشتری النسل جمووال راجگان میں سے ہیں۔ ان کا شجرہ نصب کش سے یعنی رام چندر جی سے شروع ہوتا ہے یہ ہندوؤں کی اعلی ذات سورج بنسی / سوریہ ونشی کشھتریوں سے ملتا ہے

کھش کش کشن کی اولاد کئی ہزار سال سے ہمالیائی چٹانوں پر موجود ہے جس کی ایک گوت  جموال

جمووال زمانہ قدیم سے جموں کے حکمران رہی اس گوت سے اس قبیلے ماگرے کے لوگ 13 ویں صدی میں کشمیر سے ہجرت کر کے یورپ اور امریکا تک پھیلے جہاں پر آج وہ عیسائیت کے پیروکار ہیں کچھ تاریخی منصفین نے ان کو ریاست انس کا حکمران بھی مانا ہے کتاب[1] اقوام پونچھ [2]تاریخ ہند اور [3]تاریخِ اقوامِ کشمیر راج ترنگنی اور نیل مت پورن میں کھش قبائل اور ماگرے کا ذکر تفصیل سے ملتا ہے۔ ماگرے راجپوت جموں وکشمیر کی راجپوت اتحاد جموں کمیونٹی کا حصہ ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ پونچھ (ماگرے راجگان)۔ تاریخ اقوام پونچھ۔ ماگرے 
  2. تاریخ ہند۔ تاریخ ہند 
  3. کشمیر اقوام۔ تاریخ 


[1][2]

  1. راگوید
  2. {=مہابھارت|last=راج|first=ماگرے}}