جمووال
۔رام چندر جی کے بیٹے کا نام تھا کش اور لو
اور کش کی کئی پشتوں کے بعد جامولوچن پیدا ہوا جس نے بعد اپنی راج دھانی جھوڑ کر موجودہ جموں کی ترف حجرت کی
جامولوچن نے جموں کا شہر اپنے نام سے آباد کیا اور اس کی اولادیں جموال کہلائیں۔ اس جموال خاندان کے راجا جوگ راج کے دو بیٹے تھے۔ سورج ہنس اور ملن ہنس۔ سورج ہنس اپنے باپ کا جانشین بھی بنا۔ [1]
جبکہ ملن ہنس اور اس کی اولاد نے دورحکمرانی میں ہی کاشت کاری، تعلیم اور دفاع پر زور دیا
تاکہ ایک خوش حال معاشرے کی بنیاد رکھی جائے۔
راجپوت برادری میں جمووال کی بہت سی گوتیں ہیں جن میں قابلِ ذکر ڈوگرہ ماگرے منہاس یہ ہیں
منہاس راجپوت یا ماگرے جموال ان کی بنیاد جموں سے ہے۔ جموں اور کشمیر دو الگ الگ ریاستیں تھی۔ منہاس، ڈوگرہ ماگرے ڈار تانترے جموال اور راتھر یہ راٹھور یہ تمام راجپوت قبائل آپس میں بھائی بند ہیں اور انکانسبی تعلق رام چندر جی کے کش سے ہے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ نیل مت پران