ماہرین شماریات کی فہرست
یہ ماہرین شماریات کی فہرست ہے۔ یہ ان ماہرین شماریات کی فہرست ہے جنھوں نے شماریات یا احتمال یا مشین لرننگ سے متعلقہ شعبے میں قابل ذکر نظریات پیش کیے ہیں۔ اس میں ایکچوئری اور آبادیات بھی شامل ہے۔
فہرست
ترمیم- عارف زمان
- کینتھ ارو
- سر رچرڈ ڈول (1912–2005)
- رابرٹ ایف۔اینگل
- ملٹن فریڈمان
- کلائوگرینجر
- سائمن کزٹس
- واسلےلیونٹیف
- تھامس رابرٹ مالتھس (1766–1834)
- ابراہم ڈی موافر
- للویڈ شیپلی (1923–2016)
- ریچرڈ سٹون
- جیمز ٹوبن
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- "تاریخ میں ماہرین شماریات"۔ امریکی شماریاتی ایسوسی ایشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2017
- "ماہرین شماریات کی زندگی اور کام"۔ شعبۂ ریاضی، یونیورسٹی آف یورک۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2017
- جون ایلڈرچ۔ "احتمال کی تاریخ اور شماریات کے اعداد و شمار"۔ یونیورسٹی آف ساؤتھمپٹن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2017