ماہنی سیال
ماہبی سیال (انگریزی: Mahni Sial) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] صوبیدار راؤ مقصود علی صاحب یونین کونسل ماہنی سیال کے پہلے اور بانی چیئرمین ہیں۔
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع خانیوال |
تحصیل | تحصیل کبیروالہ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 24 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017
|
|