ماہے جو مئیاژی کے نام سے بھی معروف ہے، کیرلا کے اضلاع کنور اور کالی کٹ کے درمیاں واقع ہے۔ یہ یونین علاقہ پونڈی چیری کا حصہ ہے۔

ماہے
مئیاژی
جُغرافیائی علاقہ
شمالی ملابار کا طلوعِ آفتاب
شمالی ملابار کا طلوعِ آفتاب
ملکبھارت
ریاستپانڈی چیری
ضلعماہے ذیلی انقسام
حکومت
 • مجلسماہے خطہ
رقبہ
 • کل9 کلو میٹر2 (3 مربع میل)
آبادی (2001)
 • کل36,823 (approx.)
 • کثافت872/کلو میٹر2 (2,260/مربع میل)
زبانیں
 • دفتریملیالم ، فرانسیسی ، تمل ، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز673 310
رمزِ بعید تکلم91 (0)490
گاڑی کی نمبر پلیٹPY-03
جنسی تناسب1197 /
خواندگی94.43%%
ودھان سبھا حلقہ02
Civic agencyMahé Region
موسمGood (کوپن)
ویب سائٹmahe.gov.in