مبشر لقمان

پاکستانی ٹاک شو کے میزبان

مبشر لقمان ایک معروف پاکستانی ٹی وی میزبان ہیں۔ آپ اے آر وائی نیوز پر کھرا سچ نام کے شو کے میزبان تھے اور اب بول نیوز پر پروگرام میری جنگ کی میزبانی کر رہے ہیں۔ آپ ان چند صحافیوں میں سے ہیں جن کے پروگرام کے ناظرین پاکستان میں سب سے زیادہ ہیں۔

مبشر لقمان

معلومات شخصیت
پیدائش (1962-02-19) 19 فروری 1962 (عمر 62 برس)
لاہور،پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹی وی میزبان
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اے آر وائی نیوز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم