متحدہ حزب اختلاف (بھارت)
حزب اختلاف ایک اصطلاح ہے جو 2022ء کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف بننے والے غیر رسمی انتخابی اتحاد کو متعارف کرانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ اتحاد اُن سیاسی جماعتوں پر مشتمل ہے جو آنے والے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا متحدہ مقابلہ کرنے والی ہیں۔[1][2][3][4][5][6]
فہرست
ترمیماتحاد بنانے کے لیے مذاکرات میں شامل ہونے والی جماعتوں کے نام درج ذیل ہیں:
- انڈین نیشنل کانگریس[5]
- سماجوادی پارٹی[3]
- راشٹریہ جنتا دل[3]
- جنتا دل (سیکولر)[7]
- ترینمول کانگریس[8]
- نیشنلسٹ کانگریس پارٹی[8]
- راشٹریہ لوک دل[8]
- بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی[9]
- بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی[8]
- بہوجن سماج پارٹی[8]
- تیلگو دیشم پارٹی[10]
- بیجو جنتا دل[11]
- دراوڑ منیترا کژاگم[11]
- انڈین یونین مسلم لیگ[11]
- بھارتیہ ٹرائبل پارٹی[9]
- ہندوستانی عوام مورچا[9]
- ریوولوشنری سوشلسٹ پارٹی[9]
- آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ[9]
- جھارکھنڈ وکاس مورچا (پرجاتانترک)[9]
- کیرالا کانگریس[9]
- جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس[9]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "India's Opposition Discovers Road Map to Defeating Modi in 2019"۔ بلومبرگ نیوز۔ 22 May 2019
- ↑ "14 bypolls, one message: United Opposition can dent BJP's 2014 seat tally"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 1 June 2018۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ^ ا ب پ "Assembly bypoll results 2018: Shock defeat for BJP; victory for Samajwadi Party, RJD in UP and Bihar | News"۔ Zeenews.india.com۔ 2018-05-31۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ↑ "bypoll results: United opposition beats BJP in UP, again | India News - Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 2018-06-01۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ^ ا ب IANS Feeds (2018-05-31)۔ "Congress President Rahul Gandhi Stresses Need For United Opposition For 2019 Lok Sabha Elections | India News"۔ India.com۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ↑ "TMC-Congress grand-alliance possible: Mamata bats for united Opposition against BJP | India News"۔ Zeenews.india.com۔ 2018-03-15۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ↑ "Congress and JDS will fight the 2019 Lok Sabha elections as part of an alliance - India News"۔ www.timesnownews.com۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ^ ا ب پ ت ٹ "Why pushing out Modi in 2019 is no pushover for a 'grand opposition' front"۔ Dailyo.in۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Opposition parties flock Sonia Gandhi's dinner, TDP, AIMIM not invited - Mail Today News"۔ Indiatoday.in۔ 2018-03-14۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ↑ "TDP vows to fight BJP as opposition unites ahead of Lok Sabha elections"۔ Theprint.in۔ 2018-05-29۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019
- ^ ا ب پ "After Mamata, now Chandrababu Naidu heads to Delhi to forge 'united Opposition': Andhra CM to visit National Capital on 2-3 April"۔ Firstpost۔ 2018-03-29۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019