متحدہ عرب امارات کی امارات

متحدہ عرب امارات سات امارات پر مشتمل ہے۔

سات امارات کے اعدادوشمار
پرچم[1] امارت عربی نام تاریخ متحدہ عرب امارات میں شمولیت دار الحکومت آبادی[2][3] % کل آبادی کا رقبہ (کلومیٹر2)[2] رقبہ (مربع میل) % کل رقبہ کا کثافت (افراد / کلومیٹر2)
امارت ابو ظہبی أبو ظبي
ʾAbū dhabī
2 دسمبر 1971 ابوظہبی 2,784,490 27% 67,340 26,000 86.7% 24.9
امارت عجمان عجمان
ʿAjmān
2 دسمبر 1971 عجمان 504,846 4% 259 100 0.3% 996.1
امارت دبئی دبي
Dubai
2 دسمبر 1971 دبئی 4,177,059 41% 3,885 1,500 5.0% 644.2
امارت فجیرہ الفجيرة
Al-Fujayrah
2 دسمبر 1971 فجیرہ 256,256 1% 1,165 450 1.5% 109.0
امارت راس الخیمہ رأس الخيمة
Raʾs al-khaimah
10 فروری 1972 راس الخیمہ 416,600 3% 1,684 650 2.2% 121.7
امارت شارجہ الشارقة
Aš-Šāriqah
2 دسمبر 1971 شارجہ 2,374,132 23% 2,590 1,000 3.3% 261.8
امارت ام القیوین أم القيوين
ʾUmm Al-Qaywayn
2 دسمبر 1971 ام القیوین 72,000 <1% 777 300 1.0% 87.5

حوالہ جات

ترمیم
  1. Flag of United Arab Emirates – A Brief History
  2. ^ ا ب "Census 2005"۔ Ministry of Economy and Planning, Government of the United Arab Emirates۔ 2005۔ 06 نومبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2009 
  3. "Population"۔ Dubai Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016