امارت ابو ظہبی
امارت ابو ظہبی متحدہ عرب امارات کی 7 امارتوں میں سب سے بڑی امارت ہے اور اس کا شہر ابوظبی ملک کا دارالحکومت ہے۔ یہ خلیج فارس کے وسط مغربی ساحل پر انگریزی حرف T کی شکل کے ایک جزیرے پر آباد ہے۔ جہاں 2000ء کے اندازے کے مطابق 10 لاکھ نفوس آباد ہیں جن میں 80 فیصد غیر ملکی تارکین وطن ہیں۔
امارت ابو ظہبی إمارة أبوظبي | |
---|---|
امارت | |
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کا مقام | |
ملک | متحدہ عرب امارات |
امارت | ابوظبی |
برطانیہ سے آزادی | 2 دسمبر 1971 |
نشست | ابوظبی (شہر) |
ذیلی تقسیم | 3 بلدیاتی علاقے
|
حکومت | |
• قسم | مطلق بادشاہت |
• امیر | خلیفہ بن زاید آل نہیان |
رقبہ | |
• کل | 67,340 کلومیٹر2 (26,000 میل مربع) |
آبادی (2015) | |
• کل | 2,784,490[1] |
• کثافت | 35.7/کلومیٹر2 (92/میل مربع) |
منطقۂ وقت | متحدہ عرب امارات معیاری وقت (UTC+4) |
خام ملکی پیداوار[2] | امریکی ڈالر 0.27 ٹرلین |
خام ملکی پیداوار | امریکی ڈالر 95,000 |
امارت ابوظبی ملک کی کل دولت کے 70 فیصد حصے کی مالک ہے۔ العین ریاست کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کی مردم شماری کے مطابق 3 لاکھ 48 ہزار ہے۔
ویکی ذخائر پر امارت ابو ظہبی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 23 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021
- ↑ "مركز الإحصاء – أبوظبي الصفحة الرئيسية"۔ 23 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021