محمد ابراہیم (پیدائش: 20 دسمبر 1998) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 31 جنوری 2017ء کو زمبابوے کے دورے کے دوران زمبابوے اے کے خلاف افغانستان اے کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے 18 ستمبر 2017ء کو 2017ء کی شپیزہ کرکٹ لیگ میں کابل ایگلز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 20 اکتوبر 2017ء کو 2017-18ء احمد شاہ ابدالی 4 روزہ ٹورنامنٹ میں اسپین گھر ریجن کے لیے کیا [4]

محمد ابراہیم
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-12-20) 20 دسمبر 1998 (عمر 25 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017بند-عامر ریجن
2017–2021آمو ریجن
2017- تاحالسپین گھر ریجن
2017–2020کابل ایگلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 10 14 8
رنز بنائے 68 62 0
بیٹنگ اوسط 8.50 20.66 0.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 22 47* 0*
گیندیں کرائیں 1,786 684 168
وکٹیں 48 14 10
بولنگ اوسط 20.10 43.00 20.00
اننگز میں 5 وکٹ 5 0 0
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0
بہترین بولنگ 6/21 2/22 3/10
کیچ/سٹمپ 5/0 1/0 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 8 جون 2023ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mohammad Ibrahim"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2017 
  2. "Afghanistan A tour of Zimbabwe, 3rd unofficial ODI: Zimbabwe A v Afghanistan A at Harare, Jan 31, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2017 
  3. "15th Match, Shpageeza Cricket League at Kabul, Sep 18 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2017 
  4. "2nd Match, Alokozay Ahmad Shah Abdali 4-day Tournament at Amanullah, Oct 20-23 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017