زمبابوے اے کرکٹ ٹیم
دوسرے درجے کی قومی کرکٹ ٹیم
زمبابوے اے کرکٹ ٹیم ایک قومی کرکٹ ٹیم ہے جو زمبابوے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ زمبابوے کی مکمل قومی کرکٹ ٹیم کے نیچے، بین الاقوامی زمبابوے کرکٹ کا دوسرا درجہ رکھتی ہے اسی لیے زمبابوے اے کی طرف سے کھیلے جانے والے میچوں کو ٹیسٹ میچ یا ایک روزہ بین الاقوامی نہیں سمجھا جاتا، اس کی بجائے بالترتیب اول درجہ اور لسٹ A کی درجہ بندی حاصل کی جاتی ہے۔ زمبابوے اے نے اپنا پہلا میچ جنوری 1994ء میں کھیلا، یہ دورہ جنوبی افریقہ اے کرکٹ ٹیم کے خلاف چار روزہ اول درجہ مقابلہ تھا۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ٹینڈائی چترا |
کوچ | والٹرچاواگوٹا[1] |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 1994 |
ہرارے اسپورٹس کلب | |
گنجائش | n/a |
تاریخ | |
فرسٹ کلاس ڈیبیو | جنوبی افریقہ اے کرکٹ ٹیم 4 اکتوبر 1994 بمقام الیگزینڈرا اسپورٹس کلب، ہرارے |
باضابطہ ویب سائٹ: | سرکاری ویب گاہ |