محمد امیر سلطان
پاکستان میں سیاستدان
محمد امیر سلطان پاکستانی سیاست دان ہیں اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
محمد امیر سلطان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 15 August 2018 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 مارچ 1976ء (48 سال) | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسلطان 22 مارچ 1976 کو محمد نذیر سلطان کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنا بچپن کا بیشتر حصہ لاہور میں گزارا اور ایک سیاسی گھرانے میں پلے بڑھے۔ انھوں نے 1999 میں قانون میں ماسٹر ڈگری کے ساتھ [پنسلوانیا یونیورسٹی] سے گریجویشن کیا۔ ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام صاحبزادہ محمد ابراہیم سلطان ہے۔
سیاسی دور
ترمیم2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-116 (جھنگ-III) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
انھیں نومبر 2018 میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ مقرر کیا گیا تھا ۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018
- ↑ "Communications ministry gets parliamentary secretary"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 27 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2019
بیرونی ربط
ترمیم"محمد امیر سلطان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022