محمد امین الحسنات شاہضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ کے صاحبزادے ہیں۔

محمد امین الحسنات شاہ
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 11 دسمبر 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھیرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یر محمد کرم شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم ترمیم

مکہ مکرمہ یو نیورسٹی ام القری کے فاضل ہیں، اب دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف ضلع سرگودھا کے سر پر ست کی حثیت سے اپنے فرائض بخو بی سر انجام دے رہے ہیں۔

سیاست ترمیم

پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔مذہبی امور کے وزیر رہے

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔64 (NA-64 (Sargodha-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018