محمد اکبر خان ایم بی ای، (پیدائش: 19 اپریل 1897ء - وفات: 1993ء) برطانوی ہند فوج اور بعد ازاں پاکستانی فوج سے تعلق رکھنے والے فوجی افسر تھے۔ انہوں نے فوج میں ملازمت کا آغاز 17 جولائی 1920ء کو بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے سے کیا۔[1] جنگ عظیم اول اور دوم میں حربی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے جنگ عظیم دوم کے دوران آپ کو اپنی بٹالین کو جرمن فوج کے حملے سے بچا لے جانے پر جون 1930ء میں آرڈر آف برٹش ایمپائر (ایم بی ای) سے نوازا گیا۔[2]تقسیم ہند کے بعد انہیں پاکستان فوج کا سب سے سینیر ترین فوجی قرار دیا گیا۔ انہیں قائد اعظم محمد على جناح کا پہلا اے ڈی سی بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ آپ کا تعلق ضلع چکوال سے تھا۔

محمد اکبر خان
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1897  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چکوال،  برطانوی پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1993 (95–96 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی،  پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری برطانوی ہند،  پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ میجر جنرل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم،  دوسری جنگ عظیم،  پاک بھارت جنگ 1947  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Order BritEmp (civil) rib.PNG ایم بی ای  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. London Gazette, 8 August 1922
  2. London Gazette, 3 June 1930
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔