محمد ایوب ڈوگر (پیدائش: 13 ستمبر 1979ء) ایک پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جو پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ اس نے پنجاب اور سیالکوٹ اسٹالینز کی نمائندگی کی ہے۔ انھوں نے 2012 کے سیزن میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے منتخب کیا ہے۔

محمدايوب ٹیسٹ کیپ نمبر 209
فائل:Mohammad Ayub (cricketer).jpg
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد ایوب ڈوگر
پیدائش (1979-09-13) 13 ستمبر 1979 (عمر 45 برس)
ننکانہ صاحب, پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 209)22–25 جون 2012  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2001/02پنجاب کرکٹ ٹیم (پاکستان)
2007–سیالکوٹ سٹالینز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹیسٹ ٹوئنٹی20
میچ 115 71 1 10
رنز بنائے 7,096 1,150 47 176
بیٹنگ اوسط 41.98 26.74 23.50 19.55
100s/50s 18/36 1/6 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 200 108 25 62
گیندیں کرائیں 1,118 471
وکٹ 16 10
بالنگ اوسط 44.06 48.30
اننگز میں 5 وکٹ n/a n/a
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a
بہترین بولنگ 2/2 3/33
کیچ/سٹمپ 83/– 25/– 1/– 3/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 مئی 2012

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم