مولانا محمد باقر آگاہ شافعی( 1745ء۔ 1805ء یا 1806ء)ہندوستان کے مشہور عالم دین تھے

اردو زبان کے ادیب اور صاحب دیوان شاعر جنھوں نے فقہ، عقائد اور سیر پر متعدد کتابیں تصنیف کیں۔ محمد باقر آگاہ کی تین سو سے زائد تصنیفات ہیں جن میں سے 16 کتابیں اردو میں ہیں ان سولہ میں سے دو کتابیں ریاض السیر اور ہشت بہشت سیرت پر ہیں[1] ویلور (مشرقی وسطی مدراس) میں پیدا ہوئے۔

تصانیف

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ( مخطوطات انجمن ترقی اردو، جلد اول صفحہ 71،72)