محمد بن علی اردبیلی
محمد بن علی الاردبیلی الغروی الحائری کا تعلق ایران کے شہر اردبیل سے ہے۔ لیکن زندگی کا زیادہ عرصہ نجف اشرف اور کربلا مقدس میں گذرا اور حصول تعلیم کے لیے ایران کے سفر بھی کیے۔
محمد بن علی اردبیلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1648ء |
تاریخ وفات | سنہ 1690ء (41–42 سال) |
شہریت | صفوی خاندان |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل تشیع |
فقہی مسلک | جعفریہ |
عملی زندگی | |
شعبۂ عمل | علم اسماء الرجال |
کارہائے نمایاں | جامع الرواۃ |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمآپ کی ولادت 1058 ہجری میں ہوئی۔
تعلیم اور اساتذہ
ترمیمآپ نے دینی تعلیم نجف اور کربلا سے حاصل کی۔ لیکن حصول علم کے لیے ایران کے علمی مراکز اصفہان اور دیگر شہروں کا بھی سفر کیا۔ علم حدیث، عقلی علوم اور دیگر علوم کے لیے علامہ محمد باقر مجلسی کی شاگردی اختیار کی۔ انھوں نے 17 ذی القعدہ 1098 ہجری کو اجازہ بھی عطاء کیا۔ شیخ جعفر بن عبد اللہ قاضی کمرئی کے شاگرد بھی رہے جیسا انھوں اپنی کتاب جامع الرواۃ میں اس کا تذکرہ کیا ہے۔
تالیفات
ترمیممولف مرحوم کی چند اہم تالیفات ہیں۔ جن میں سے سب سے مشہور جامع الرواۃ ہے۔
وفات
ترمیمآپ نے ذی القعدہ 1101 ہجری میں کربلا میں وفات پائی۔