محمد جواد اللہ (پیدائش 12 مارچ 1999) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ہیں۔ اس نے 16 فروری 2023ء کو افغانستان کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2]

محمد جواد اللہ
ذاتی معلومات
پیدائش (1999-03-12) 12 مارچ 1999 (عمر 25 برس)
دبئی, متحدہ عرب امارات
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 63)16 فروری 2023  بمقابلہ  افغانستان
ماخذ: Cricinfo، 16 فروری 2023ء

متحدہ عرب امارات کے لیے ڈیبیو کرنے سے پہلے، جواد اللہ نے 2022-23ء انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے افتتاحی میچ میں شارجہ واریئرز کی نمائندگی کی۔

جواد اللہ پاکستان کے خیبر پختونخوا میں مردان کے قریب پلا بڑھا۔ وہ العین کے ایک شوٹنگ کلب میں الیکٹریشن کے طور پر کام کرنے کے لیے 2019ء میں متحدہ عرب امارات چلا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Muhammad Jawadullah"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023 
  2. "1st T20I, Abu Dhabi, February 16, 2023, Afghanistan tour of United Arab Emirates"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023