محمد خان بلوچ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2014 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔وہ یکم جنوری 1946 کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ [1]

محمد خان بلوچ
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1946ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جھنگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

محمد خان بلوچ ارچ 2014 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی-81 (جھنگ-وی-کم-چنیوٹ) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018