محمد رشيد رضا(پیدائش: 23 ستمبر 1865ء— وفات: 22 اگست 1935ء) تفسیر، حدیث، فقہ، تاریخ اور عربی ادب کے انیسویں صدی عیسوی اور بیسویں صدی عیسوی کے اکابرین میں سے تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تفسیر المنار ہے۔

محمد رشید رضا
(عربی میں: محمد رشيد رضا ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اکتوبر 1865ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اگست 1935ء (70 سال)[3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن عرب اکیڈمی دمش   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ محمد عبدہ   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  مفسر قرآن ،  فلسفی ،  صحافی [5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات ،  تفسیر قرآن ،  تفسیر ،  اسلام [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد رشيد بن علی رضا بن محمد شمس الدين بن محمد بہاء الدين بن منلا علی خليفہ القلمونی، البغدادی، حسينی النسب تھے۔

ولادت

ترمیم

موصوف ۲۷ جمادی الاولی ؁۱۲۸۲ ھ بمطابق ۱۸ اکتوبر ؁۱۸۶۵ھ میں شام کے ایک مشہور شہر طرابلس کی ایک بستی قلمون میں پیدا ہوئے۔

تعلیم

ترمیم

ابتدائی تعلیم طرابلس اور قلمون مین حاصل کی بعد میں مصر سنہ 1315ھ میں منتقل ہوئے جہاں پر شيخ محمد عبده کے پاس گئے اور ان کی شاگردی اختیار کی اس کے بعد بیروت چلے گئے مجلۃ المنار دینی اصلاح کے لیے نکالا اس میں عصری تعلیم پر بہت زور دیا ۔

سیاحت

ترمیم

دمشق شام میں جامع الاموی میں خطاب کیے مصر گئے حجاز، یورپ اور ہندوستان کے سفر کیے ۔

وفات

ترمیم

22 اگست 1935ء کو 70 سال کی عمر میں رشید رضا کا انتقال قاہرہ میں ہوا۔ تدفین بھی قاہرہ میں کی گئی۔

تصانیف

ترمیم

مشہور تصانیف میں

  • مجلۃ (المنار) 34 جلدوں پر مشتمل ہیں،
  • (تفسير القرآن الكريم - 12 جلدوں میں مکمل نہ ہوئی۔
  • تاريخ الأستاذ الإمام الشيخ محمد عبد ه - تین جلدیں
  • نداء للجنس اللطيف -
  • الوحي المحمدي -
  • يسر الإسلام وأصول التشريع العام -
  • الخلافۃ -
  • الوهابيون والحجاز -
  • محاورات المصلح والمقلد -
  • ذكرى المولد النبوي -
  • شبهات النصارى وحجج الإسلام -[11]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rashid-Rida — بنام: Rashid Rida — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. تاریخ اشاعت: 2000 — صفحہ: 166 — Biographical Dictionary of Modern Egypt — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2020
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/11888753X — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/11888753X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. عنوان : تاريخ الصحافة العربية
  6. https://openarabicpe.github.io/journal_al-muqtabas/tei/oclc_4770057679-i_7.TEIP5.xml#bibl_13.d2e3797
  7. https://projectjaraid.github.io
  8. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12086394j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20201087163 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20201087163 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  11. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت