محمد رفیق بھنبن
پاکستان میں سیاستدان
محمد رفیق بنبھن، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک اور مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
محمد رفیق بھنبن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مئی 1960ء (65 سال) ضلع خیرپور |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ف |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی ایس-29 |
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیموہ یکم مئی 1960 کو ضلع خیرپور میں پیدا ہوئے۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیممحمد رفیق بھنبن 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-31 خیرپور-III سے پاکستان مسلم لیگ (ف) کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-29 (خیرپور-IV) سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/631
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2024-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
- ↑ "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28