محمد ریحان ہاشمی
محمد ریحان ہاشمی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو اکتوبر 2012 سے 2016 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
محمد ریحان ہاشمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 دسمبر 1973ء (51 سال) |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان [1] | |
رکن مدت 1 جون 2013 – 2016 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔245 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیموہ 16 دسمبر 1973 کو پیدا ہوئے۔
سیاسی کیریئر
ترمیممحمد ریحان ہاشمی اکتوبر 2012 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ NA-245 (کراچی-VII) سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔ وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-245 (کراچی-VII) سے ایم کیو ایم کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 115,776 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد ریاض حیدر کو شکست دی۔[2] 2016 میں انھوں نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا دے دیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://hamariweb.com/pakistan-election/General/2013/
- ↑ "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018