محمد عبد الستار سعیدی
علامہ حافظ محمد عبدا لستار سعیدی موجودہ دور کے اہلسنت کے اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔
محمد عبد الستار سعیدی | |
---|---|
لقب | عالم دین،نقشبندی بزرگ |
ذاتی | |
پیدائش | 11 اکتوبر 1949ء |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہلسنت سلسلہ نقشبندیہ |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
ولادت
ترمیمضلع راولپنڈی کے معروف گاؤں گنگانوالہ میں 11 اکتوبر 1949ء کو چوہدری شیردل بن جعفر خان نمبردار کے گھر پیدا ہوئے۔
تعلیم
ترمیم1965ء میں حفظ قرآن 1974ء میں میٹرک اور 1976ء میں درس نظامی کی تکمیل کی۔
تدریسی خدمات
ترمیم1976ء میں جامعہ نظامیہ رضویہ سے تدریس کا آغاز کیا موصوف صرف علم و بردباری خلوص کا پیکر بہترین منتظم انتہائی محنتی وترجمہ کار استاد ہیں ان کی بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ طویل سے طویل بحث کو چند جملوں میں سمیٹ کر واضح فرماتے ہیں یہی وجہ ہے تمام کلاسوں کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ہمارے اسباق علامہ سعیدی کے پاس ہوں۔ ناظمِ تعلیمات و شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور اور خطیب جامع مسجد مسلم لاہور ہیں۔
تصنیفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تعلیم الحکمۃ۔حافظ محمد عبدا لستار سعیدی،کتبہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان