محمد علی خان بھٹو ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔

محمد علی خان بھٹو
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جون 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گڑھی خدا بخش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

وہ 5 جون 1966 کو گڑھی خدا بخش میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سے بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر

ترمیم

وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-37 لاڑکانہ-III سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 15 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018